: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیڑ (جاوید پاشاہ) جماعت اسلامی ہند شاخ بیڑ کی جانب سے جماعتی اسلامی کے دفتر واقع بشیر گنج میں ایک پروگرام بعنوان استقبال رمضان منعقد ہوا ، اس کو مخاطب کرتے ہوئے محترم حسامی مخدوم صاحب نے
کہا کہ رمضانالمبارک کے تقاضوں کو اللہ اور اس کے رسول کی بتائے ہوئے طریقوں کے مطابق گذارنا چاہیئے ، اور رمضان میں اپنے اوقات کو زیادوہ تر عبادات میں گذارنا چاہیئے ، اس موقع پر امیر مقامی پروفیسر سید شفیق ہاشمی ، اوردیگر شرکاء موجود تھے